ملاقات کا امکان

  • امریکہ کے خصوصی ایلچی کی حماس کے سرابرہ سے ملاقات کا امکان

    امریکہ کے خصوصی ایلچی کی حماس کے سرابرہ سے ملاقات کا امکان

    امریکہ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکاف جلد ہی فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر مذاکرات کار خلیل الحیہ سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دو باخبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ یہ رابطہ مستقبل قریب میں کسی وقت متوقع ہے، اگرچہ ملاقات کی حتمی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی اور شیڈول میں تبدیلی کا امکان موجود ہے۔