مقاومت میں

  • ٹرمپ نے للچایا مگر یمنی نہ مانے، ریاض-ابوظہبی سیخ پا ہوئے!، امریکی رسالے کا اظہار حیرت

    ٹرمپ نے للچایا مگر یمنی نہ مانے، ریاض-ابوظہبی سیخ پا ہوئے!، امریکی رسالے کا اظہار حیرت

    امریکی رسالے نے لکھا: ٹرمپ نے یمنیوں سے کہا کہ بڑی اقتصادی رعایتیں لیں اور غزہ کی حمایت ختم کریں، لیکن یمنیوں نے کہا: بحیرہ احمر کا بحران صرف اس وقت ختم ہوگا جب غزہ پر مسلط کردہ جنگ ختم ہوجائے، غزہ کا محاصرہ اٹھایا جائے اور غزاویوں کو امداد کی ترسیل کے راستے مستقل طور پر کھول دیئے جائیں۔ / یمن کی طرف سے غزہ کی حمایت پر سعودی عرب اور امارات سیخ پا ہیں؛ انہوں نے غزہ کی مسلسل حمایت پر 2022 کی جنگ بندی کے سمجھوتے کو منسوخ کیا اور یمن پر مزید پابندیاں لگائیں!!