مغربی منصوبے

  • ایران کے خلاف مغرب کے ہلاکت خیز اور ناکام اندازے + ویڈیو

    12 روزہ دفاع مقدس؛

    ایران کے خلاف مغرب کے ہلاکت خیز اور ناکام اندازے + ویڈیو

    حال ہی میں ایران اور اسرائیل کے درمیان فوجی جھڑپ سے ظاہر ہؤا ہے کہ مغربی تھنک ٹینکس اور امریکی صدر کے عجلت میں لئے گئے فیصلے، ـ جو غلط اندازوں اور گمراہ کن مفروضوں پر استوار تھے، ـ کس طرح ایک محدود بحران کو ایک مہنگے اور غیر متوقع تصادم میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ اور یہ بھی ثابت ہؤا کہ اگر وہ حربے ایران کے خلاف آزمانا چاہیں جو وہ دوسروں کے خلاف آزماتے رہے ہیں تو یہ ممکن نہیں اور اس کی کامیابی کا تصور محض ایک "خیالِ باطل" ہے۔