مشروط رضا مندی

  • حماس نےٹرمپ کے امن منصوبے پر مشروط رضامندی ظاہر کی ہے

    حماس نےٹرمپ کے امن منصوبے پر مشروط رضامندی ظاہر کی ہے

    فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے پر مشروط رضامندی ظاہر کی ہے۔ حماس نے جنگ کے مکمل خاتمے، اسرا کی تبادلے اور غزہ کی خودمختار انتظامیہ کے قیام پر زور دیتے ہوئے مستقبل کے معاملات کو فلسطینی قومی مفادات کے تحت حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے