مجلس متحدہ پاکستان

  • ٹرمپ خطے میں عدم استحکام کا اصل ذمہ دار ہے:فضل الرحمان

    ٹرمپ خطے میں عدم استحکام کا اصل ذمہ دار ہے:فضل الرحمان

    پاکستان کی مذہبی و سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشرقِ وسطیٰ میں بدامنی اور خلیج فارس میں عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امن کے نوبل انعام کے نہیں بلکہ خطے میں جنگی ماحول پیدا کرنے کے مستحق ہیں۔