مجلس عزا حضرت زہرا
-
حضرت زینب الکبریٰ (س) کی شہادت کے مناسبت سے جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام مجلسِ عزا کا انعقاد
،ام المصائب، عقیلۂ بنی ہاشم، عالمۂ غیر معلمہ حضرت بی بی زینب سلام الله علیہا کی روز شہادت کی مناسبت سے جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام احاطہ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصویری رپورٹ| کینیڈا میں شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، کینیڈا کے شہر کیلگری میں شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی
-
تصویری رپورٹ|برطانیہ میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، برطانیہ کے معروف شہر مانچسٹر یونائیٹڈ میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین جنا ب مولانا علی رضا رضوی نے خطاب فرمایا۔
-
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کرگل میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کرگل میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا
-
تصویری رپورٹ| کرگل میں ایام فاطمیہ کی مناسبت مدرسہ اثنا عشریہ میں مجلس عزا منعقد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی یوٹی کرگل کرگل میں ایام فاطمیہ کی مناسبت مدرسہ اثنا عشریہ میں مجلس عزا منعقد
-
تصویر رپورٹ || میانمار: امام برگاہ حضرت عباس(ع) میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی یاد میں مجلسِ عزا
میانمار کے دارالحکومت یانگون میں واقع امام بارگاہ حضرت عباس(ع) میں حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلسِ عزا منعقد کی۔ شرکائے مجلس نے اس موقع پر سیدہ نساءالعالمین(س) کی سیرت پر روشنی ڈالی اور مصائبِ زہرا(س) پر پرسوز نوحہخوانی کی۔
-
تصویری خبر | نائجیریا میں شیخ زکزکی مجلس حضرت فاطمہ س سے خطاب
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزکی نے مجلس حضرت فاطمہ س سے خطاب کیا۔
-
تصویری خبر ||کشمیر سوپورہ سرینگر میں مجلس عزای حضرت زہرا س کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی ریاست جموں و کشمیر کے شہر سرینگر میں سردی کے باوجود مجلس عزای حضرت زہرا س منعقد جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مسرور انصاری نے خطاب فرمایا۔
-
تصویری خبر ||دیلی میں مقیم کرگل کے طلبا کی جانب سے مجلس حضرت فاطمہ کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق دہلی میں مقیم کرگلی طلبا نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس حضرت فاطمہ کا انعقاد کیا جس میں طلاب نے نوحہ خوانی کی ۔
-
تصویری خبر ||کوئٹہ کی مسجد خاتم الانبیاء میں مجلس حضرت زہرا س منعقد ہوئی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کی مسجد خاتم الانبیاء میں مجلس حضرت زہرا س منعقد ہوئی جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ڈاکٹر موسی نے خطاب فرمایا۔