مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان)

  • ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اور ڈاکٹر سید عباس عراقچی کا دورہ قطر

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اور ڈاکٹر سید عباس عراقچی کا دورہ قطر

    ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ اور مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے سپیکر ڈاکٹر محمدباقر قالیباف، آج دوپہر قطر کے امیر تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے گفتگو کے لئے اس دوحہ روانہ ہوئے۔ اس دورے میں دوطرفہ مسائل اور جنگ کے خاتمے اور پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کے موضوعات پر بحث اور گفتگو کی جائے گی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی اور ایرانی مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر عبدالناصر ہمتی، اس سفر میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ کے ہمراہ ہیں۔