مجلس سید الشہدا

  • تصویری رپورٹ | لکھنو میں امام خامنہ ای کی شہادت پر احتجاجی مظاہرہ و مجلس عزا

    تصویری رپورٹ | لکھنو میں امام خامنہ ای کی شہادت پر احتجاجی مظاہرہ و مجلس عزا

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنو میں امام خامنہ ای کی شہادت پر احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی اس کے علاوہ ہندوستان کے مذہبی رہنما مولانا کلب جواد اور شیعہ پرسنل لابوڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا یعسوب کے علاوہ علماء کرام نے بھی شرکت کی جبکہ مجلس کو مولانا یعسوب نے خطاب کیا۔