لیاقت بلوچ

  • حکومت اور فوج کا آئین سے بالادست ہونا پاکستان کی سلامتی کے لیے نقصان دہ ہوگا، لیاقت بلوچ

    حکومت اور فوج کا آئین سے بالادست ہونا پاکستان کی سلامتی کے لیے نقصان دہ ہوگا، لیاقت بلوچ

    لیاقت بلوچ نے کہا کہ قائداعظم نے برملا کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، حکمران واضح کریں کہ اس شہ رگ کو آزاد کرانے کے لیے ان کا کیا لائحہ عمل ہے۔ / حکمران 2026ء کو قائداعظم کا سال قرار دے رہے ہیں، لیکن کیا ماضی کی غلطیوں پر قوم سے معذرت کریں گے، وزیراعظم بتائیں کہ وہ سیاسی مسائل کو سیاسی طور پر حل کریں گے / انھوں نے کہا: حکمران دبے الفاظ میں قائداعظم کی حکمت عملی سے بھی انحراف کررہے ہیں۔ حکمران واضح کریں کہ 2026ء میں پاکستان کی حکومت فلسطین کے حوالے سے ان کی حکمت عملی اور اقدامات کیا ہوں گے۔