لبنان پر حملے

  •  امریکی ملی بھگت سے اسرائیلی جارحیت جاری:حزب اللہ

     امریکی ملی بھگت سے اسرائیلی جارحیت جاری:حزب اللہ

    حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے  اپنے بیان میں کہا ہیکہ اسرائیلی جارحیت امریکا کی مکمل حمایت اور ملی بھگت سے جاری ہے، جبکہ ان حملوں کا مقصد لبنانی حکومت پر دباؤ ڈال کر اسے اسرائیل کے طے شدہ ایجنڈے پر عمل کرنے پر مجبور کرنا ہے۔