قم المقدسہ
-
مراجع تقلید
ویڈیو | ویڈیو | آیت اللہ سید موسیٰ شبیری کا جسد خاکی سیدہ معصومہ(س) میں سپرد خاک
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مرجع مرحوم آیت اللہ سید موسیٰ شبیری زنجانی کے جسد خاکی کو آج بدھ 23 ستمبر 2026ع کے روز، سیدہ فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے حرم مطہر میں سپرد خاک کیا گیا۔
-
مراجع تقلید؛
تصویری رپورٹ | قم المقدسہ: آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی تشییع جنازہ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مرجع مرحوم آیت اللہ سید موسیٰ شبیری زنجانی کے شاگردوں اور عقیدتمندوں اور قم المقدسہ کے عوام نے آج بدھ 23 ستمبر 2026ع کے روز کا ان کی تشییع جنازہ میں جوق درجوق شرکت کی اور انہیں سیدہ فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے حرم مطہر میں سپرد خاک کر دیا۔
-
مراجع تقلید
ویڈیو | قم: آیت اللہ شبیری زنجانی کی تشییع جنازہ کی فضائی تصاویر
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مرجع مرحوم آیت اللہ سید موسیٰ شبیری زنجانی کے شاگردوں اور عقیدتمندوں اور قم المقدسہ کے عوام نے آج بدھ 23 ستمبر 2026ع کے روز کا ان کی تشییع جنازہ میں جوق درجوق شرکت کی اور انہیں سیدہ فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے حرم مطہر میں سپرد خاک کر دیا۔
-
وفات سیدہ معصومہ(س) 1447ھ؛
تصویری رپورٹ | آستانۂ مقدسہ سیدہ فاطمہ معصومہ(س) کے خادموں کا عزادار دستہ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سیدہ فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کی شہادت یا وفات، کی برسی کے موقع پر، آستانۂ مقدسہ سیدہ فاطمہ معصومہ(س) کے خادموں کا عزادار دستہ بیت النور سے برآمد ہو کر حرم سیدہ کی طرف روانہ ہؤا۔ (فوٹو گرافر: حسین شاه بداغی)