قرض الحسن

  • ایران امریکہ اور اسرائیل کو ذلیل کرنے میں کامیاب رہا، سیکرٹری جنرل حزب اللہ

    حزب اللہ قائم دائم رہے گا؛

    ایران امریکہ اور اسرائیل کو ذلیل کرنے میں کامیاب رہا، سیکرٹری جنرل حزب اللہ

    حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے واضح کیا کہ • اسلامی جموریہ ایران نے آیت اللہ العظمیٰ امام سید مجتبیٰ خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی قیادت میں امریکہ اور اسرائیل کو ذلت کا مزہ چکھا دیا۔ / ہم عنقریب، اللہ کی مشیت سے، تیسری آزادی کا اعلان کریں گے۔/ منامہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مذہبی و سیاسی عقائد کی بنیاد پر گرفتار علماء اور شہریوں کو رہا کر دے۔ / ہم حق کا پرچم اٹھائے رہیں گے یہاں تک کہ اسے امام مہدی (عَجَّلَ اللہُ تَعَالی فَرَجَہُ الشَّرِیفَ) کے سپرد کر دیں۔