قتل عام صہیونیوں کا اصل ہدف

  • اسرائیل کا مقصد حماس کا خاتمہ نہیں غزہ کے عوام کا قتل عام ہے + ویڈیو

    اسرائیل کا مقصد حماس کا خاتمہ نہیں غزہ کے عوام کا قتل عام ہے + ویڈیو

    اسرائیل جنگ کے 19 مہینوں کے بعد بھی دو اہم مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، جن میں سے ایک حماس کا خاتمہ تھا اور دوسرا اپنے قیدیوں کو واپس لانا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ غزہ کی اراضی پر قبضہ نہ صرف حماس کے خاتمے کا سبب نہیں ہو سکے گا بلکہ یہ صرف غزہ میں انسانی المیے طویل تر ہونے کا سبب ہوگا۔ غزہ جس کے50 ہزار سے زائد باشندے اب تک قتل ہوئے ہیں؛ جن میں سے 30 ہزار سے زاید افراد نہتے شہری تھے اور اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق، ان میں 15000 سے زائد، بچے تھے۔