اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر ان چیف نے زور دیا: اگر دشمن غلطی کرے اور دوبارہ حملہ کرنا چاہے تو وہ زیادہ بھاری مالی اور جانی نقصان اٹھائے گا۔