فوجی ہلاکتیں

  • امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر ٹرمپ کی بے حسی تنقید کی زد میں

    امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر ٹرمپ کی بے حسی تنقید کی زد میں

    ایران کے میزائل اور ڈرون حملے میں اردن میں تعینات دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور ایک کے لاپتا ہونے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے رویے پر شدید تنقید سامنے آئی ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس واقعے کے باوجود ٹرمپ نے اپنے تفریحی اور سیاسی پروگرام معمول کے مطابق جاری رکھے۔