فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے اقوام متحدہ میں کہا ہے کہ نوار غزہ فلسطینی زمین کا لازمی حصہ ہے اور یہ فلسطینی عوام کی ملکیت ہے۔