فلسطین امن کونسل

  • حماس کی غزہ امن کونسل پر سخت تنقید

    حماس کی غزہ امن کونسل پر سخت تنقید

    فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے نام نہاد غزہ امن کونسل کو اسرائیل کے سامنے اپنی ذمہ داریاں ادا نہ کرنے اور انسانی بحران کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔