غزہ کے لئے مقاومت کی قربانیاں

  • یمن کے خلاف صہیونی ریاست کا حالیہ جرم ریاستی دہشت گردی ہے، سپاہ پاسداران

    غزہ کے لئے مقاومت کی قربانیوں کا سلسلہ جاری؛

    یمن کے خلاف صہیونی ریاست کا حالیہ جرم ریاستی دہشت گردی ہے، سپاہ پاسداران

    سپاہ پاسداران نے اپنے بیان میں کہا ہے: "یمنی مقاومت کے سورماؤں کی شہادت پر اس ملک کے سربلند، مضبوط اور طاقتور قائد اور عوام کو تہنیت و تعزیت پیش کرتے ہیں، حالیہ انسانیت سوز جرم کے مظلوم شہداء کے بلند مقاصد کے ساتھ اپنی عہد کی تجدید کرتے ہیں، اور بلند آواز اور فیصلہ کن انداز سے اعلان کرتے ہیں کہ ہم خطے کے مظلوم عوام، خاص طور پر تاریخ ساز فلسطینی اور یمنی اقوام کے ساتھ کھڑے ہیں، اور ہم غاصب و جارح ریاست اور اس کے حامیوں کے مقابلے میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے؛  مقاومت و مزاحمت جاری و ساری ہے، اور فتح بالآخر حق اور حق پرست و ظلم کے خلاف جدوجہد کرنے والی قوموں کی ہوگی۔"