ابنا: عید غدیر کے دن آیت اللہ مکارم شیرازی کے ہاتھوں دینی طلاب نے روحانی لباس زیب تن کیا۔
ابنا؛ قم میں عید غدیر کے دن بعض طلاب نے آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کے ہاتھوں عمامہ رکھوا کر روحانی لباس زیب تن کیا۔