علمی مقام

  • امام ہادیؑ کا اعتماد، عبدالعظیم حسنیؑ کے علمی مقام کا روشن ثبوت

    امام ہادیؑ کا اعتماد، عبدالعظیم حسنیؑ کے علمی مقام کا روشن ثبوت

    حضرت عبدالعظیم حسنیؑ نے امام رضاؑ، امام جوادؑ اور امام ہادیؑ کی بارگاہ سے علمی فیض حاصل کیا اور اسی راستے پر چلتے ہوئے ایک فقیہ، محدث اور ائمہؑ کے معتمد عالم کی حیثیت اختیار کی۔ امام ہادیؑ نے ری کے رہنے والے اباحماد کو اجازت دی تھی کہ وہ اپنے دینی مسائل حضرت عبدالعظیم حسنیؑ سے دریافت کریں، جو ان کے علمی مقام اور امام ہادیؑ کے اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔