عبقات الانوار

  • «نورالانوار؛ ترجمۂ عبقات الانوار» کی چھٹی جلد شائع ہوگئی

    «نورالانوار؛ ترجمۂ عبقات الانوار» کی چھٹی جلد شائع ہوگئی

    علامہ میر حامد حسینؒ ہندی کے عظیم علمی شاہکار «عبقات الانوار فی إمامۃ الائمۃ الاطہار» کے اردو ترجمے پر مشتمل سلسلے «نورالانوار» کی چھٹی جلد شائع ہوگئی ہے۔ نئی جلد میں حدیثِ منزلت سے متعلق علامہ میر حامد حسینؒ کی مفصل علمی و تحقیقی مباحث کو اردو زبان میں پیش کیا گیا ہے۔