عالم اسلام

  • آیت اللہ اختری

    اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی صہیونی جارحیت؛

    آیت اللہ اختری

    امید ہے کہ آپ اس اعلیٰ اسلامی اور معاشرتی مرتبے کی رو سے، جو آپ کو حاصل ہے، تَفَضُّل کریں گے اور اسلام کے تمام تقدیر ساز مسائل ـ منجملہ اسلام اور ایران کے خلاف امریکہ اور صہیونیت کی مکارانہ جارحیت، جس کا مقصد ایران کی تقسیم اور شکست و ریخت اور اسلام اور مسلمانوں کے وجود پر ضرب لگانا ہے ـ کے سلسلے میں حمایت پر مبنی موقف اپنائیں گے اور جس طرح کہ آپ مصلحت سمجھتے ہیں، اقدام فرمائیں گے۔