صہیونی آبادکاری

  • الخلیل میں فلسطینی نوجوان کے سامنے اسرائیلی آبادکار سرینڈر

    الخلیل میں فلسطینی نوجوان کے سامنے اسرائیلی آبادکار سرینڈر

    اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے جنوبی علاقے مسافر یطا میں واقع گاؤں سوسیا کے قریب فلسطینیوں اور اسرائیلی آبادکاروں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں، جن کے دوران ایک فلسطینی نوجوان نے ایک اسرائیلی آبادکار کا اسلحہ چھین لیا اور وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔