صہیونیت اسلام دشمن ہے

  • مسلم ممالک کے ساتھ صہیونیت کی دشمنی کی جڑیں

    صہیونی عالم اسلام کے دشمن؛

    مسلم ممالک کے ساتھ صہیونیت کی دشمنی کی جڑیں

    عالم اسلام کو غلام بنانے کے مذموم استعماری منصوبے نے جعلی صہیونی ریاست کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کیا۔ سلطنت عثمانیہ نوآبادیاتی سازشوں (خاص طور پر برطانوی منصوبوں) کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی۔ اسی دوران، ایک برطانوی بغاوت کے ساتھ، رضا خان نے ایران جیسی قدیم اسلامی سرزمین کو بیرونی مفادات کے لیے ایک پچھواڑے میں تبدیل کرنے کے لئے اس ملک کے تاج و تخت پر قبضہ جما لیا۔