صبر

  • ویڈیو | قرآنی تعلیمات عصر حاضر کے انسان کی حیات کا لائحۂ عمل؛ حصۂ اول؛ صبر و بردباری

    رمضان 1447ھ؛

    ویڈیو | قرآنی تعلیمات عصر حاضر کے انسان کی حیات کا لائحۂ عمل؛ حصۂ اول؛ صبر و بردباری

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || قرآن، جو ہدایت و زندگی کی کتاب، انسانی زندگی کی تمامی جہتوں میں، ہدایت و راہنمائی اور راہ حل پیش کرتا ہے۔ اس کی بنیادی ترین تعلیمات میں سے ایک "صبر" ہے؛ ایک گہرا تصور جو قرآن کی منطق میں، صرف رنج و مصیبت میں بردباری کے معنی میں نہیں ہے بلکہ جینے کا ایک شعوری شیوہ اور نشوونما اور بالیدگی کا راستہ ہے۔۔۔۔ طاعت اور بندگی پر صبر، نفسانی خواہشات کے مقابلے میں صبر [= استقامت] اور آزمائشوں اور بلاؤں پر صبر، روح کی بلندی اور انسانی کمال کا راستہ ہموار کرتا ہے اور انسان کو سکون کے ساحل اور فلاح و کامیابی کے افق کے قریب پہنچاتا ہے۔