شینزین اجلاس 2026

  • تصویری خبر | نہ 2026 کا امریکہ 1940 کی دہائی کا امریکہ ہے، نہ ایران اس زمانے کا ایران ہے، محسن رضائی

    تصویری خبر | نہ 2026 کا امریکہ 1940 کی دہائی کا امریکہ ہے، نہ ایران اس زمانے کا ایران ہے، محسن رضائی

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا|| اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے سوشل میڈیا نیٹ ورک "X" پر، وہم پرسٹ امریکی صدر ٹرمپ کی حالیہ تروتھ سوشل پوسٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا: "2026 کا ایران، 1943 کی تہران کانفرنس اور 1945 کی یالٹا کانفرنس کا ایران نہیں ہے، جیسا کہ سنہ 2026 کا امریکہ بھی اُس زمانے کا امریکہ نہیں ہے اور جنگ میں ایک شکست خوردہ ـ نہ کہ فاتح ملک ـ بن چکا ہے۔/ دنیا بدل گئی ہے، پرانی تصویروں سے موجودہ عالمی ترتیب کو ماضی کی طرف نہیں لوٹایا جا سکتا!