شیعیت

  • شیعیت حقیقی اسلام کا دوسرا نام

    شیعت کا مختصر تاریخچہ

    شیعیت حقیقی اسلام کا دوسرا نام

    شیعہ علی علیہ السلام کے پیروکار ہونے اور ان کی خلافت بلافصل کے معتقد ہونے کے عنوان سے رحلت پیغمبر کے بعد ابتدائی دنوں میں ہی مشہور ہو گئے تھے۔ البتہ کچھ معتبر روایتیں نیز پائی جاتی ہیں جو اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ لفظ شیعہ پیغمبر اکرم صلی علیہ و آلہ کے زمانے میں چار صحابیوں پر اطلاق ہو چکا تھا جو عبارت ہیں سلمان فارسی، مقداد، ابوذر اور عمار یاسر سے