شہید ریئر ایڈمرل علی رضا تنگسیری

  • وعدہ صادق- 4 کی 87ویں لہر+2؛ امریکی کمانڈروں اور افسران کا اجلاس نشانہ بنا

    وعدہ صادق-4؛

    وعدہ صادق- 4 کی 87ویں لہر+2؛ امریکی کمانڈروں اور افسران کا اجلاس نشانہ بنا

    وعدہ صادق- 4 کی 87ویں لہر کے دوسرے مرحلے کا آغاز کوڈنیم "یا ابا عبداللہ الحسین(ع)" سے ہؤا اور اس موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے انتہائی تیزرفتاری سے کامیاب حملے کئے۔ / امارات کے ایک ٹھکانے میں کم آز کم 200 کماندروں اور درمیانی رینکس کے افسران کو اور بحرین میں کم آز کم 200 کماندروں اور درمیانی رینکس کے افسران کو درست نشانے پر لگنے والے میزائلوں کا نشانہ بنایا گیا / ہلاک اور زخمی ہونے والے دہشت گردوں کا اندازہ نشانہ بننے والے مقامات پر آنے جانے والے بے شمار ایمبولینسوں سے لگایا جا سکتا تھا۔