شنگھائی تعاون تنظیم اور کثیر قطبی نظام

  • ایران کا شنگھائی کے ذریعے مغربی دباؤ کا دانشمندانہ مقابلہ

    ایران کا شنگھائی کے ذریعے مغربی دباؤ کا دانشمندانہ مقابلہ

    ایران شنگھائی تعاون تنظیم اور مشرق کی طاقتوں کے ساتھ تعاون کے ذریعے مغربی پابندیوں اور دباؤ کا مقابلہ کر رہا ہے۔ 25 سالہ ایران-چین معاہدہ، روس کے ساتھ تعاون، اور علاقائی یکجہتی ایران کی کثیر قطبی عالمی نظام میں بڑھتی ہوئی شراکت کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ اقدامات ایران کی خودمختاری کو برقرار رکھنے اور عالمی سطح پر اس کے اثرورسوخ میں اضآفے کے لئے اہم ہیں۔