سیکرٹری جنرل

  • ایران کو وجودی خطرہ ہؤا تو ہم میدان میں آئیں گے، الولائی

    عراقی مقاومت

    ایران کو وجودی خطرہ ہؤا تو ہم میدان میں آئیں گے، الولائی

    عراق کے سیدالشہداء بریگیڈز کے سیکرٹری جنرل نے واضح کیا کہ اگر ایران کو اپنے وجود کے خلاف حقیقی خطرے کا سامنا ہؤا تو مقاومتی تحریکیں اور جماعتیں ضرور جنگ میں اتریں گی اور ایران کے ساتھ کھڑے ہوں گی۔ / امریکہ اور ترکیہ کو قابض سمجھتے ہیں/ عراقی مقاومت، عوامی مقاومت ہے / موجودہ حکومت کی کارکردگی قابل تعریف ہے / عراقی مقاومتی تحریکیں اور اسلامی جمہوریہ ایران / ایران پر ممکنہ جارحیت کی صورت میں مقاومت کا رد عمل / عراق میں امریکی سفارت خانہ تمام برائیوں کی جڑ ہے/ میرے خلاف امریکہ کا اعلان کردہ انعام، رکاوٹ نہیں بن پایا۔