سید الشہداء علیہ السلام

  • غم حسینؑ سے فرزند زہراءؑ سے وداع تک

    عاشورا خلقت کا راز

    غم حسینؑ سے فرزند زہراءؑ سے وداع تک

    ان دنوں میں جب ایرانی قوم خود کو اپنے شہید رہبر امام سید علی خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) سے وداع کے لئے تیار کر رہی ہے اور ساتھ ہی حضرت ابی عبداللہ الحسین (علیہ السلام) کے سوگ میں عزادار ہے، ایک بڑا سوال رائے عامہ میں پایا جاتا ہے اور وہ یہ کہ: کیا ان دو واقعات کے درمیان محض ایک تاریخی ہم وقتی ہے یا ایک گہرا اور تہذیبی و تمدنی ربط؟