ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان سردار ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر قسم کی جنگی صورتحال کے لیے مکمل طور پر تیار ہے،