سوپر ہیوی ایرانی میزائل

  • سوپر ہیوی میزائل صہیونی ٹھکانوں پر

    وعدہ صادق-4؛

    سوپر ہیوی میزائل صہیونی ٹھکانوں پر

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا: ہم نے صہیونی دشمن کو 30 سوپر ہیوی میزائلوں کا نشانہ بنایا۔ یہ میزائل ایک اور دو ٹن وزنی وارہیڈز لے کر دشمن کے سر پر برسائے گئے ہیں اور ان کے ایرو اسپیس کے نگرانی کے نظامات کو منہدم کیا گیا۔