سقایت

  • قمر بنی ہاشم اور مقام سقایت

    قمر بنی ہاشم اور مقام سقایت

    جب دو محرم کو یزیدی فوجوں نے امام حسین (ع) کے خیام کو فرات کے کنارے سے ہٹانے کی بات کہی تو حضرت عباس (ع) کے ہوتے ہوئے اسے عملی جامہ پہنانا یزیدیوں کے بس کی بات نہ تھی لیکن حضرت عباس (ع) نے اسی لئے خاموشی اختیار کرلی کہ اگر پانی پر جنگ ہماری طرف سے شروع ہوگئی تو اجداد کی ساری محنت اکارت ہوجائے گی اور پانی پر دوبارہ خونریزی کا سلسلہ شروع ہوجائے گا ،یہی وہ خصوصیتیں ہیں جن کی بناپر آپ سقائے سکینہ کے لقب سے مشہور ہیں۔/ایثار و وفا کے پیکر ، علی(ع) کی تمنا ، ام البنین (ع) کی آس حسن (ع) و حسین (ع) کے قوت بازو زینب سلام اللہ علیہا و ام کلثوم سلام اللہ علیہا کی ڈھارس، قمر بنی ہاشم حضرت ابوالفضل العباس (ع) ۔۔۔