سعودی عرب اور یمن
-
یمن پر تازہ سعودی جارحیت، متعدد افراد شہید اور زخمی
سعودی حکومت کی تازہ فضائی جارحیت میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ اور سعودی عرب ہمیں اپنا غلام نہیں بنا سکتے: الحوثی
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ استکبار اور اس میں سر فہرست امریکہ اور سعودی عرب، یمن کے مشرقی علاقوں پر اپنی نظریں گڑائے ہوئے ہیں اور ہمیں ذلیل و رسوا کرنے نیز ہماری دولت و ثروت کو تباہ و برباد کرنے کے درپے ہیں-
-
سعودی عرب کا صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں پر حملہ، متعدد عام شہری شہید اور زخمی
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کے شہر رازح کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی جس میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے-
-
یمن؛ صوبہ جوف کے دو علاقوں سے سعودی جنگجوؤں کا صفایا
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ جوف کے دو علاقوں کو سعودی عرب کے کرائے کے جنگجؤوں کے وجود سے پاک کر دیا۔
-
سعودی لڑاکا طیاروں کے وحشیانہ حملوں میں ایک ہی گھرانے کے ۸ افراد شہید+ دردناک تصاویر
صوبہ اِب کے علاقے جبلہ میں سعودی جنگی طیاروں نے رہائشی مکانوں پر بہیمانے بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک ہی گھرانے کے ۸ افراد شہید اور ۱۰ زخمی ہوئے ہیں جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں
-
یمن میں رہائشی علاقوں پر سعودی جارحیت کی مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے جمعرات کی شب یمن کے الحدیدہ صوبے کے ایک رہائشی علاقے پر سعودی جارح اتحاد کے حملےکی کہ جس میں دسیوں عام شہری شھید اور زخمی ہوگئے تھے مذمت کی ہے اور متاثرین کے اہل خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے-
-
یمن؛ فرنٹ لائن پر مصروف پیکار مجاہدین کی بے مثال حمایت، ایک قبیلے نے اشیائے خوردنی کی بھیجیں سو گاڑیاں+ تصاویر
یمن کے دار الحکومت صنعا کے قبیلہ بنی حشیش نے دوسری مرتبہ فرنٹ لائن پر مصروف پیکار مجاہدین کی بڑے پیمانے پر امداد رسانی کی ہے۔
-
سعودی عرب کا یمن پر کلسٹر بموں سے حملہ، کئی عام شہری جانبحق
سعودی عرب نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر کلسٹر بموں سے بمباری کی ہے۔
-
سعودی لڑاکا طیاروں کی یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری جاری
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے اکثر حملے غیر فوجی مقامات پر کئے گئے
جنگ یمن کے بارے میں جامع ترین تحقیق کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب کی سرکردگی میں اتحاد نے یمن پر ایک تہائی سے زائد حملے غیرفوجی مقامات پر کیے ہیں۔
-
آل سعود میں کبھی بھی حج کے امور سنبھالنے کی صلاحیت نہیں رہی: یمنی علما
یمنی علماء نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مناسک حج کے دوران پیش آنے والے دردناک واقعات سے ثابت ہوتا ہے کہ آل سعود میں کبھی بھی حج کے امور سنبھالنے کی صلاحیت نہیں رہی ہے-