سروے رپورٹ

  • 55 فیصد امریکی ٹرمپ کی برطرفی کے خواہاں

    وعدہ صادق-4؛

    55 فیصد امریکی ٹرمپ کی برطرفی کے خواہاں

    تازہ ترین سروے کے مطابق، 55٪ بالغ امریکیوں نے ٹرمپ سے بازپرس اور جواب طلبی کی حمایت کرتے ہیں، جو اپنی نوعیت کے لحاظ سے عدیم المثال واقعہ ہے۔ 20 فیصد ریپلکنز ـ اور 2024 کے انتخابات میں ٹرمپ کو ووٹ دینے والے ـ اب اس کی بازپرس اور جواب طلبی اور اقتدار سے برطرفی کے خواہاں ہیں ۔