سرنکوٹ

  • تصویری خبر|| انجمن جعفریہ سرنکوٹ مہنڈر کی جانب سے ۹ محرم الحرام کو عظیم الشان جلوس عزا کا انعقاد کیا گیا

    تصویری خبر|| انجمن جعفریہ سرنکوٹ مہنڈر کی جانب سے ۹ محرم الحرام کو عظیم الشان جلوس عزا کا انعقاد کیا گیا

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ۹ محرم الحرام کو انجمن جعفریہ سرنکوٹ کی جانب سے ضلع پونچھ میں ایک مرکزی جلوس برآمد جس میں ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی جلوس کے دوران ریاستی اور بیرون ریاستی علماءکرام نے فلسفہ شہادت امام حسین ع پر روشنی ڈالی جبکہ شعراء کرام اور مقامی سماجی شخصیتوں نے بھی امام حیسن ع کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا جلوس کے دوران عزاداروں نے رمضان جنگ کے شہدا کی تصاویر کی ذریعے امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا یاد رہے اس جلوس کے بانی قائد ملت جعفریہ جموں الحاج مولانا مرحوم سید خادم حیسن شیرازی رہ تھے جن کی خدمات کی وجہ سے قوم انھیں باباے قوم بھی کہتی تھی۔