سردار جلالی

  • یران دشمن کے ہر ممکنہ حملے کا جواب دینے کے لئے تیار ہے

    یران دشمن کے ہر ممکنہ حملے کا جواب دینے کے لئے تیار ہے

    ایران کے قومی ادارہ برائے سول ڈیفنس کے سربراہ  غلامرضا جلالی، نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دشمن کی جانب سے تیار کیے جانے والے ہر قسم کے خطرناک منظرناموں کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے اور امریکہ و اسرائیل کی دھمکیوں کو مؤثر بازدارندگی کی سطح تک پہنچا دیا گیا ہے۔