زیلنسکی
-
امریکہ نوازی کا عبرتناک انجام؛
زیلینسکی کے پاس میری تصدیق کے لئے کچھ بھی نہیں ہے، ٹرمپ
ٹرمپ نے ایک امریکی جریدے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے خود کو یوکرین اور روس کے درمیان کسی بھی امن معاہدے کا حتمی فیصلہ کرنے والا قرار دیتے ہوئے کہا "جب تک میں کسی چیز کی تصدیق نہیں کروں گا، زیلنسکی کے پاس کچھ نہیں ہوگا۔"
-
ویڈیو | امریکہ پر اعتماد کا پھل!؛ یوکرین مغربی مفادات پر قربان ہو گیا
یوکرین میں چار سال جنگ اور تباہ کاریوں، لاکھوں افراد کی ہلاکت اور زخمی ہونے اور ملینز افراد کے بے وطن اور دوسرے ممالک میں پناہ گزین ہونے کے بعد، اب ولودیمیر زلنسکی کو امریکی صدر کی طرف سے 28 نکاتی امن منصوبے کے نام سے ایک "حکم نامہ" ملا ہے جس کے اہم نکات یہ ہیں کہ وہ اپنے کم از کم 20فیصد رقبے سے دستبردار ہوجائیں، نیٹو میں شمولیت کے بارے میں سوچنا ہمیشہ کے لئے ترک کردیں، اپنی فوج کی تعداد کو نصف تک کم کر دیں اور انتخابات منعقد کرکے اقتدار سے بھی دستبردار ہوجائیں!۔۔۔ چنانچہ ان کی زبان حال یہی ہو سکتی ہے کہ "مجھے روس سے کیا لینا دینا تھا، تم نے مجھے دھکیل دیا اس جنگ میں اس لئے کہ روس کو مزید طاقتور ہونے سے روک دو، میں نے اپنے ملک کا جاہ و حشم تمہاری خاطر لٹا دیا، کیا میری پاداش یہی تھی؟ اور یہ کہ اے دنیا کے چاپلوسو! امریکہ ناقابل اعتماد ہے۔"
-
امریکہ نوازی کا عبرتناک انجام؛
زیلنسکی میرا منصوبہ قبول نہ کریں تو آخری سانس تک لڑ سکتے ہیں، ٹرمپ کا انتباہ + نکتہ
ایسے حال میں کہ یوکرین امریکہ اور یورپی ممالک کی حمایت سے روس کے ساتھ جنگ جاری رکھے ہوئے ہے، امریکی صدر نے اپنے تازہ ترین منصوبے سے کیئف کو ایک مشکل مخمصے میں ڈال دیا ہے۔