سعودی دارالحکومت ریاض تین شدید دھماکوں سے لرز اٹھا اور سعودی فوج نے دعوی کیا کہ اس نے ریاض کی فضا میں یمنی ڈرون طیاروں کا مقابلہ کیا ہے۔