رہبر انقلاب نے اپنے پیغام میں فرمایا: امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ امریکہ کی کسی بھی فوجی مداخلت پر اسے ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑے گا۔