غزہ امن کمیٹی کے لیے ایک ارب ڈالر کی شرط نے عالمی سطح پر ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے کہ آیا یہ واقعی امن کی کوشش ہے یا سیاست اور تجارت کا نیا طریقہ