لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی رژیم نے آج جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔