روسی صدر پوٹین

  • ٹڑمپ نے پوٹین سے ملاقا ت منسوخ کر دی

    ٹڑمپ نے پوٹین سے ملاقا ت منسوخ کر دی

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ انہوں نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ہونے والی ملاقات منسوخ کر دی ہے۔ خیال تھا کہ یہ ممکنہ سربراہ اجلاس ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ میں ہو گا۔