اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران میں سرمایہ کاری اور اقتصادی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔