رحمت خداوند

  • ویڈیو |کون لوگ اللہ کی رحمت سے دور ہو جاتے ہیں؟

    ویڈیو |کون لوگ اللہ کی رحمت سے دور ہو جاتے ہیں؟

    اولاد ہونے کے خوف سے شادی نہ کرنا، مخالف جنس سے مشابہت اختیار کرنا، دوسروں کو دھوکا دینا اور ان کا مذاق اڑانا، نابینا شخص کے ساتھ نامناسب برتاؤ کرنا اور دشمنی کی وجہ سے جان بوجھ کر غلط راستہ بتانا، قابلِ مذمت اعمال ہیں اور ایسے لوگ اللہ کی رحمت سے دور ہیں۔