دوبارہ جنگ کی فکر

  • تصویری خبر | غزہ کے رہائشی دوبارہ جنگ سے خوفزدہ

    غزء میں ٹوٹتی ہوئی جنگ بندی؛

    تصویری خبر | غزہ کے رہائشی دوبارہ جنگ سے خوفزدہ

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || فرانسیسی اخبار لیبریشن نے غزہ کے بحران اور تباہی کو نمایاں کیا ہے: "تباہی کے ملبے میں، انسانی حالت اب بھی بہت تشویشناک ہے اور رہائشی بقا کی کوشش میں ہیں، جبکہ وہ پھر بھی جنگ شروع ہونے سے فکرمند اور خائف ہیں، خاص طور پر اتوار کی فضائی حملوں کے بعد۔" اس فرانسیسی اخبار کے صفحے کی بڑی تصویر غزہ شہر میں شدید تباہی کی ہے جو بمباری کے بعد المناک حالت کو ظاہر کرتی ہے۔