ابنا: گزشتہ روز مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں ہزاروں عاشقان امام حسین (ع) نے دعائے عرفہ امام حسین کی قرائت کی۔
۔۔۔
پورے ایران میں دعائے عرفہ کے اجتماعات کے دوران، ایران اسلامی کی فضا آل سعود مردہ باد امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی۔