داخلے پر پابندی

  • شام سمیت مزید سات ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی

    شام سمیت مزید سات ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی

    وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ ٹرمپ نے ایک اعلان نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت ’ان ممالک کے شہریوں پر داخلے کی پابندیاں مزید وسیع اور سخت کی جا رہی ہیں جہاں اسکریننگ، جانچ پڑتال اور معلومات کے تبادلے کے نظام میں مسلسل اور سنگین خامیاں پائی جاتی ہیں، تاکہ قومی سلامتی اور عوامی تحفظ کو لاحق خطرات سے ملک کو محفوظ رکھا جا سکے‘۔