مغربی کئی دہائیوں سے خود کو خواتین کے لئے محفوظ ترین جغرافئے کے طور پر متعارف کراتا رہا ہے؛ احقوقِ نسواں اور صنفی مساوات کا ایک چمکدار شوکیس۔ لیکن اس دلکش اگواڑے کے پیچھے، ایک تاریک حقیقت چھپی ہوئی ہے: ساختی اور بار بار دہرایا جانا والا قتلِ نسواں (زن کُشی [Femicide])، امریکہ اور یورپ میں ایک دائمی بحران ہے جو نہ تو غیر معمولی ہے اور نہ ہی حادثاتی۔
مہاراشٹر کے پونے میں واقع تاریخی شنیوار واڈا کمپلیکس میں نماز ادا کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد تین نامعلوم خواتین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ میدھا کلکرنی اور دیگر ہندو تنظیموں کے ارکان نے کمپلیکس میں نماز پڑھنے کے خلاف احتجاج کیا۔
ہرجیت کور، ایک 73 سالہ پنجابی نژاد خاتون، نے اپنی زندگی کے تین دہائیوں سے زیادہ امریکہ میں گزارے۔ وہ ایسٹ بے میں ایک درزی کے طور پر پرسکون زندگی گزار رہی تھیں۔ ان کی عمر اور کمزور صحت کے باوجود، انہیں بے رحمی سے ملک بدر کر دیا گیا۔